barqi kuthab khana

click hear

اوپر دیا گیا لنک ایک ایسے اویب سائٹ کا ہے جو ویب سائٹ نہیں بلکہ ایک دیجیٹل لائیبریری ہے۔ جس پر مختلف اردو کتب ، ناول سفرنامے،شاعری اور بہت کچھ پڑھ سکتے ہیں، اور اسکی ایک خوبی یہ ہے کہ آپ کتاب کو ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔۔

Published in: on December 14, 2008 at 11:59 am  Leave a Comment  

دنیا بھر کے اعداد و شمار لمحہ بلمحہ

web link

سم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
محترم ساتھیو امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے!!
آج میں آپ سب کی خدمت میں ایک ایسی سائٹ پیش کر رہا ہوں جسمیں آپ دنیا کے مختلف اعداد و شمار لمحہ بلمحہ دیکھ سکیں گے۔
اگر آپ یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ اس وقت دنیا کی آبادی کتنی ہے، اور اس سال یا آج ہی دنیا میں کتنے لوگ پیدا ہوے یا وفات پائے، اور اسی طرح کتنے لوگ سیگریٹ پینے کی وجہ سے وفات پائے، اور اس سال کتنے کمپیوٹر سیل ہوا، اور کتنے لوگ سینما گئے ۔ ۔ ۔
اسی طرح اور بھی بہت سی مفید معلومات آپ کو یہاں پر دیکھنے کو ملیں گے۔ ضرور دیکھنا۔
ویب سائٹ کیسے لگی ضرور بتانا۔ ۔ ۔ اللہ حافظ

Published in: on November 19, 2008 at 2:38 pm  Leave a Comment  
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.